یرمیاہ 15:51 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یرمیاہ 15:51 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دیکھو، اللہ ہی نے اپنی قدرت سے زمین کو خلق کیا، اُسی نے اپنی حکمت سے دنیا کی بنیاد رکھی، اور اُسی نے اپنی سمجھ کے مطابق آسمان کو خیمے کی طرح تان لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 51 URDGVUیرمیاہ 15:51 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُسی نے اپنی قُدرت سے زمِین کو بنایا۔ اُسی نے اپنی حِکمت سے جہان کو قائِم کِیا اور اپنی عقل سے آسمان کو تان دِیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 51 URDیرمیاہ 15:51 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یَاہوِہ خُدا نے اَپنی قُدرت سے زمین کو خلق کیا؛ اَور اَپنی حِکمت سے جہان کی بُنیاد ڈالی اَور اَپنی دانش سے آسمانوں کو تانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 51 UCV