یوحنا 20:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یوحنا 20:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور اُنہیں اپنے ہاتھوں اور پہلو کو دکھایا۔ خداوند کو دیکھ کر وہ نہایت خوش ہوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 20 URDGVU

یوحنا 20:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یہ کہہ کر اُس نے اپنے ہاتھوں اور پسلی کو اُنہیں دِکھایا۔ پس شاگِرد خُداوند کو دیکھ کر خُوش ہُوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 20 URD

یوحنا 20:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ کہہ کر آپ نے اَپنے ہاتھ اَور اَپنی پسلی اُنہیں دِکھائی۔ شاگرد خُداوؔند کو دیکھ کر خُوشی سے بھر گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 20 UCV