ایوب 1:32 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

ایوب 1:32 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب مذکورہ تینوں آدمی ایوب کو جواب دینے سے باز آئے، کیونکہ وہ اب تک سمجھتا تھا کہ مَیں راست باز ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 32 URDGVU

ایوب 1:32 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو اُن تِینوں آدمِیوں نے ایُّوؔب کو جواب دینا چھوڑ دِیا اِس لِئے کہ وہ اپنی نظر میں صادِق تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 32 URD

ایوب 1:32 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب یہ تینوں دوست ایُّوب کو جَواب دینے سے باز آئے کیونکہ ایُّوب اَپنے آپ کو راستباز سمجھتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ایوب 32 UCV