نوحہ 1:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 1:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہائے، افسوس! یروشلم بیٹی کتنی تنہا بیٹھی ہے، گو اُس میں پہلے اِتنی رونق تھی۔ جو پہلے اقوام میں اوّل درجہ رکھتی تھی وہ بیوہ بن گئی ہے، جو پہلے ممالک کی رانی تھی وہ غلامی میں آ گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 URDGVUنوحہ 1:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ بستی جو خِلقت سے معمُور تھی کَیسی خالی پڑی ہے! وہ خاتُونِ اقوام بیوہ سی ہو گئی۔ وہ ملِکۂِ مُمالِک باج گُذار بن گئی!
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 URDنوحہ 1:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ بستی کیسی ویران پڑی ہے جہاں کسی زمانہ میں لوگوں کی چہل پہل تھی اَب کیسی بِیوہ کی مانند ہو گئی ہے! جو کبھی قوموں میں ممتاز تھی، وہ جو صوبوں کی ملِکہ تھی اَب وہ غُلام بَن گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 UCV