نوحہ 2:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

نوحہ 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رات کو وہ رو رو کر گزارتی ہے، اُس کے گال آنسوؤں سے تر رہتے ہیں۔ عاشقوں میں سے کوئی نہیں رہا جو اُسے تسلی دے۔ دوست سب کے سب بےوفا ہو کر اُس کے دشمن بن گئے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 URDGVU

نوحہ 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ رات کو زار زار روتی ہے۔ اُس کے آنسُو رُخساروں پر بہتے ہیں۔ اُس کے چاہنے والوں میں کوئی نہیں جو اُسے تسلّی دے۔ اُس کے سب دوستوں نے اُسے دغا دی۔ وہ اُس کے دُشمن ہو گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 URD

نوحہ 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ رات کو زار زار روتی ہے، اَور اُس کے رخساروں پر آنسُو ڈھلکتے ہیں۔ اُس کے تمام عاشقوں میں اَب کویٔی نہیں جو اُسے تسلّی دے۔ اُس کے سبھی دوستوں نے اُس سے بےوفائی کی؛ اَور وہ اُس کے دُشمن بَن گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 UCV