نوحہ 20:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 20:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، میری تنگ دستی پر دھیان دے! باطن میں مَیں تڑپ رہی ہوں، میرا دل تیزی سے دھڑک رہا ہے، اِس لئے کہ مَیں اِتنی زیادہ سرکش رہی ہوں۔ باہر گلی میں تلوار نے مجھے بچوں سے محروم کر دیا، گھر کے اندر موت میرے پیچھے پڑی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 URDGVUنوحہ 20:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُداوند دیکھ مَیں تباہ حال ہُوں۔ میرے اندر پیچ و تاب ہے۔ میرا دِل میرے اندر مُضطرِب ہے کیونکہ مَیں نے سخت بغاوت کی ہے باہر تلوار بے اَولاد کرتی ہے اور گھر میں مَوت کا سامنا ہے
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 URDنوحہ 20:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دیکھیں اَے یَاہوِہ کہ میں کس قدر پریشان ہُوں! مَیں اَندر ہی اَندر پیچ و تاب میں مُبتلا ہُوں، میرا دِل مُضطرب ہے، کیونکہ مَیں نے سخت بغاوت کی ہے۔ باہر تلوار بے اَولاد کرتی ہے؛ اَور گھر میں موت کے سِوا اَور کچھ نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 1 UCV