نوحہ 22:3-23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 22:3-23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب کی مہربانی ہے کہ ہم نیست و نابود نہیں ہوئے۔ کیونکہ اُس کی شفقت کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ ہر صبح از سرِ نو ہم پر چمک اُٹھتی ہے۔ اے میرے آقا، تیری وفاداری عظیم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDGVUنوحہ 22:3-23 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔ وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDنوحہ 22:3-23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ کی لافانی مَحَبّت کے باعث ہم فنا نہیں ہُوئے، کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔ ہر صُبح وہ نئی ہوتی رہتی ہے؛ کیونکہ آپ کی وفاداری عظیم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 UCV