نوحہ 24:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 24:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
میری جان کہتی ہے، ”رب میرا موروثی حصہ ہے، اِس لئے مَیں اُس کے انتظار میں رہوں گی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDGVUنوحہ 24:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
میری جان نے کہا میرا بخرہ خُداوند ہے اِس لِئے میری اُمّید اُسی سے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDنوحہ 24:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میری جان کہتی ہے، ”یَاہوِہ ہی میرا حِصّہ ہیں؛ اِس لیٔے میں اُن کا منتظر رہُوں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 UCV