نوحہ 25:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

نوحہ 25:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ رب اُن پر مہربان ہے جو اُس پر اُمید رکھ کر اُس کے طالب رہتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDGVU

نوحہ 25:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند اُن پر مِہربان ہے جو اُس کے مُنتظِر ہیں۔ اُس جان پر جو اُس کی طالِب ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URD

نوحہ 25:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو یَاہوِہ پر اُمّید رکھتے ہیں اَور اُن کے طالب ہیں، اُن پر وہ مہربان ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 UCV