نوحہ 40:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

نوحہ 40:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آؤ، ہم اپنے چال چلن کا جائزہ لیں، اُسے اچھی طرح جانچ کر رب کے پاس واپس آئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDGVU

نوحہ 40:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

ہم اپنی راہوں کو ڈُھونڈیں اور جانچیں اور خُداوند کی طرف پِھریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URD

نوحہ 40:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آؤ ہم اَپنی روِشوں کو جانچیں، اُنہیں آزمائیں اَور یَاہوِہ کی طرف لَوٹیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 UCV