نوحہ 57:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 57:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب مَیں نے تجھے پکارا تو تُو نے قریب آ کر فرمایا، ”خوف نہ کھا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDGVUنوحہ 57:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس روز مَیں نے تُجھے پُکارا تُو نزدِیک آیا اور تُو نے فرمایا کہ ہِراسان نہ ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 URDنوحہ 57:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب مَیں نے آپ کو پُکارا، آپ قریب آئے، اَور آپ نے کہا، ”خوف نہ کر۔“
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 3 UCV