نوحہ 1:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 1:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہائے، سونے کی آب و تاب نہ رہی، خالص سونا بھی ماند پڑ گیا ہے۔ مقدِس کے جواہر تمام گلیوں میں بکھرے پڑے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 4 URDGVUنوحہ 1:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
سونا کَیسا بے آب ہو گیا! کُندن کَیسا بدل گیا! مَقدِس کے پتّھر تمام گلی کُوچوں میں پڑے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 4 URDنوحہ 1:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
سونے نے اَپنی آب و تاب کیسے کھودی ہے، اَور سونا کیسا پھیکا پڑ گیا ہے! مُقدّس موتی ہر گلی کوچہ میں بکھرے پڑے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 4 UCV