نوحہ 21:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
نوحہ 21:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، ہمیں اپنے پاس واپس لا تاکہ ہم واپس آ سکیں۔ ہمیں بحال کر تاکہ ہمارا حال پہلے کی طرح ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 5 URDGVUنوحہ 21:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُداوند ہم کو اپنی طرف پِھرا تو ہم پِھریں گے۔ ہمارے دِن بدل دے جَیسے قدِیم سے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 5 URDنوحہ 21:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے یَاہوِہ، ہمیں اَپنی طرف پھیر لیں تاکہ ہم لَوٹ آئیں، ہمارے دِن عہدِ قدیم کی طرح پھر سے بدل دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
نوحہ 5 UCV