احبار 32:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

احبار 32:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ دن آرام کا خاص دن ہے جس میں تمہیں اپنی جان کو دُکھ دینا ہے۔ اِسے مہینے کے نویں دن کی شام سے لے کر اگلی شام تک منانا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 23 URDGVU

احبار 32:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ تُمہارے لِئے خاص آرام کا سبت ہو۔ اِس میں تُم اپنی جانوں کو دُکھ دینا۔ تُم اُس مہِینے کی نوِیں تارِیخ کی شام سے دُوسری شام تک اپنا سبت ماننا۔

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 23 URD

احبار 32:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ تمہارے لیٔے مُکمّل آرام کا سَبت ہے، اَور اِس دِن تُم ضروُر روزہ رکھنا؛ یہ سَبت مہینے کی نویں تاریخ کو شام سے لے کر اگلے دِن کی شام تک مانا جائے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
احبار 23 UCV