ملاکی 11:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

ملاکی 11:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب الافواج فرماتا ہے، ”پوری دنیا میں مشرق سے مغرب تک میرا نام عظیم ہے۔ ہر جگہ میرے نام کو بخور اور پاک قربانیاں پیش کی جاتی ہیں۔ کیونکہ دیگر اقوام میں میرا نام عظیم ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ملاکی 1 URDGVU

ملاکی 11:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ آفتاب کے طلُوع سے غرُوب تک قَوموں میں میرے نام کی تمجِید ہو گی اور ہر جگہ میرے نام پر بخُور جلائیں گے اور پاک ہدئے گُذرانیں گے کیونکہ قَوموں میں میرے نام کی تمجِید ہو گی ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ملاکی 1 URD

ملاکی 11:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ آفتاب کے طُلوع سے غروب تک قوموں میں میرے نام کی تمجید ہوگی۔ اَور میرے نام کی خاطِر ہر جگہ بخُور جَلایا جائے گا اَور پاک عطیات لایٔے جایٔیں گے کیونکہ قوموں میں میرے نام کی تمجید ہوگی،“ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ملاکی 1 UCV