متی 32:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 32:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

گو یہ بیجوں میں سب سے چھوٹا دانہ ہے، لیکن بڑھتے بڑھتے یہ سبزیوں میں سب سے بڑا ہو جاتا ہے۔ بلکہ یہ درخت سا بن جاتا ہے اور پرندے آ کر اُس کی شاخوں میں گھونسلے بنا لیتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URDGVU

متی 32:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ سب بِیجوں سے چھوٹا تو ہے مگر جب بڑھتا ہے تو سب ترکارِیوں سے بڑا اور اَیسا درخت ہو جاتا ہے کہ ہوا کے پرِندے آ کر اُس کی ڈالِیوں پر بسیرا کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 URD

متی 32:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

حالانکہ یہ سَب بیجوں میں سَب سے چھوٹا ہوتاہے مگر جَب بڑھتا ہے تو، باغیچہ کے پَودوں میں سَب سے بڑا ہو جاتا ہے اَور گویا اَیسا درخت بَن جاتا ہے کہ ہَوا کے پرندے آکر اُس کی ڈالیوں پر بسیرا کرنے لگتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 13 UCV