متی 30:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 30:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لوگوں کی بڑی تعداد اُس کے پاس آئی۔ وہ اپنے لنگڑے، اندھے، مفلوج، گونگے اور کئی اَور قسم کے مریض بھی ساتھ لے آئے۔ اُنہوں نے اُنہیں عیسیٰ کے سامنے رکھا تو اُس نے اُنہیں شفا دی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 URDGVU

متی 30:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ایک بڑی بِھیڑ لنگڑوں۔ اندھوں۔ گُونگوں۔ ٹُنڈوں اور بُہت سے اَور بِیماروں کو اپنے ساتھ لے کر اُس کے پاس آئی اور اُن کو اُس کے پاؤں میں ڈال دِیا اور اُس نے اُنہیں اچّھا کر دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 URD

متی 30:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور ایک بڑا ہُجوم، اَندھوں، لنگڑوں، لُولوں، گُونگوں اَور کیٔی دُوسرے بیماریوں کو ساتھ لے کر آیا اَور اُنہیں حُضُور کے قدموں میں رکھ دیا اَور حُضُور نے اُنہیں شفا بخشی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 15 UCV