متی 3:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 3:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں اگر تم بدل کر چھوٹے بچوں کی مانند نہ بنو تو تم کبھی آسمان کی بادشاہی میں داخل نہیں ہو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDGVUمتی 3:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اگر تُم توبہ نہ کرو اور بچّوں کی مانِند نہ بنو تو آسمان کی بادشاہی میں ہرگِز داخِل نہ ہو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 URDمتی 3:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور فرمایا: ”میں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اگر تُم تبدیل ہوکر چُھوٹے بچّوں کی مانِند نہ بنو، تو تُم آسمانی بادشاہی میں ہرگز داخل نہ ہوگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 18 UCV