متی 9:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بادشاہ کے اِن الفاظ کے بعد وہ چلے گئے۔ اور دیکھو جو ستارہ اُنہوں نے مشرق میں دیکھا تھا وہ اُن کے آگے آگے چلتا گیا اور چلتے چلتے اُس مقام کے اوپر ٹھہر گیا جہاں بچہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URDGVU

متی 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہُوئے اور دیکھو جو ستارہ اُنہوں نے پُورب میں دیکھا تھا وہ اُن کے آگے آگے چلا۔ یہاں تک کہ اُس جگہ کے اُوپر جا کر ٹھہر گیا جہاں وہ بچّہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 URD

متی 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہُوئے اَور وہ ستارہ جو اُنہیں مشرق میں دِکھائی دیا تھا، اُن کے آگے آگے چلنے لگا یہاں تک کہ اُس جگہ کے اُوپر جا ٹھہرا جہاں وہ بچّہ مَوجُود تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 2 UCV