متی 27:20-28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 27:20-28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور جو تم میں اوّل ہونا چاہے وہ تمہارا غلام بنے۔ کیونکہ ابنِ آدم بھی اِس لئے نہیں آیا کہ خدمت لے بلکہ اِس لئے کہ خدمت کرے اور اپنی جان فدیہ کے طور پر دے کر بہتوں کو چھڑائے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URDGVU

متی 27:20-28 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جو تُم میں اوّل ہونا چاہے وہ تُمہارا غُلام بنے۔ چُنانچہ اِبنِ آدمؔ اِس لِئے نہیں آیا کہ خِدمت لے بلکہ اِس لِئے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 URD

متی 27:20-28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اگر تُم میں کویٔی سَب سے اُونچا درجہ حاصل کرنا چاہے وہ تمہارا غُلام بنے۔ چنانچہ اِبن آدمؔ اِس لیٔے نہیں آیا کہ خدمت لے بَلکہ، اِس لیٔے کہ خدمت کرے، اَور اَپنی جان دے کر بہتیروں کو رِہائی بخشے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 20 UCV