متی 5:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 5:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو بھی کرتے ہیں دکھاوے کے لئے کرتے ہیں۔ جو تعویذ وہ اپنے بازوؤں اور پیشانیوں پر باندھتے اور جو پُھندنے اپنے لباس سے لگاتے ہیں وہ خاص بڑے ہوتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDGVUمتی 5:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ اپنے سب کام لوگوں کو دِکھانے کو کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے تعوِیذ بڑے بناتے اور اپنی پوشاک کے کنارے چَوڑے رکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 URDمتی 5:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اَپنے سَب کاموں کو دِکھانے کو کرتے ہیں: کیونکہ وہ بڑے بڑے تعویذ پہنتے ہیں اَور اَپنی پوشاک کے کنارے چوڑے رکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 23 UCV