متی 2:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 2:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چالیس دن اور چالیس رات روزہ رکھنے کے بعد اُسے آخرکار بھوک لگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URDGVU

متی 2:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور چالِیس دِن اور چالِیس رات فاقہ کر کے آخِر کو اُسے بُھوک لگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URD

متی 2:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چالیس دِن اَور چالیس رات روزے رکھنے کے بعد یِسوعؔ کو بھُوک لگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 UCV