متی 16:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 16:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِسی طرح تمہاری روشنی بھی لوگوں کے سامنے چمکے تاکہ وہ تمہارے نیک کام دیکھ کر تمہارے آسمانی باپ کو جلال دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVU

متی 16:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِسی طرح تُمہاری رَوشنی آدمِیوں کے سامنے چمکے تاکہ وہ تُمہارے نیک کاموں کو دیکھ کر تُمہارے باپ کی جو آسمان پر ہے تمجِید کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URD

متی 16:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِسی طرح تمہاری رَوشنی لوگوں کے سامنے چمکے تاکہ وہ تمہارے نیک کاموں کو دیکھ کر تمہارے آسمانی باپ کی تمجید کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV