متی 8:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 8:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ دیکھ کر ہجوم پر اللہ کا خوف طاری ہو گیا اور وہ اللہ کی تمجید کرنے لگے کہ اُس نے انسان کو اِس قسم کا اختیار دیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URDGVU

متی 8:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

لوگ یہ دیکھ کر ڈر گئے اور خُدا کی تمجِید کرنے لگے جِس نے آدمِیوں کو اَیسا اِختیار بخشا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 URD

متی 8:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب لوگوں نے یہ ہُجوم دیکھا، تو خوفزدہ ہو گئے؛ اَور خُدا کی تمجید کرنے لگے، جِس نے اِنسان کو اَیسا اِختیار بخشا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 9 UCV