مرقس 25:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
مرقس 25:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور جس گھرانے کی ایسی حالت ہو وہ بھی قائم نہیں رہ سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 3 URDGVUمرقس 25:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر کِسی گھر میں پُھوٹ پڑ جائے تو وہ گھر قائِم نہ رہ سکے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 3 URDمرقس 25:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر کسی گھر میں پھوٹ پڑ جائے، تو وہ قائِم نہیں رہ سَکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
مرقس 3 UCV