گِنتی 34:35 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
گِنتی 34:35 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس ملک کو ناپاک نہ کرنا جس میں تم آباد ہو اور جس میں مَیں سکونت کرتا ہوں۔ کیونکہ مَیں رب ہوں جو اسرائیلیوں کے درمیان سکونت کرتا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 35 URDGVUگِنتی 34:35 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُم اپنی بُود و باش کے مُلک کو جِس کے اندر مَیں رہُوں گا گندہ بھی نہ کرنا کیونکہ مَیں جو خُداوند ہُوں سو بنی اِسرائیل کے درمِیان رہتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 35 URDگِنتی 34:35 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس مُلک کو ناپاک نہ کرو جہاں تُم بستے ہو اَور جہاں میں رہتا ہُوں کیونکہ مَیں جو یَاہوِہ ہُوں بنی اِسرائیل کے درمیان رہتا ہُوں۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 35 UCV