گِنتی 7:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

گِنتی 7:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ اُس میز پر بھی نیلے رنگ کا کپڑا بچھائیں جس پر رب کو روٹی پیش کی جاتی ہے۔ اُس پر تھال، پیالے، مَے کی نذریں پیش کرنے کے برتن اور مرتبان رکھے جائیں۔ جو روٹی ہمیشہ میز پر ہوتی ہے وہ بھی اُس پر رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URDGVU

گِنتی 7:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور نذر کی روٹی کی میز پر آسمانی رنگ کا کپڑا بِچھا کر اُس کے اُوپر طباق اور چمچے اور اُنڈیلنے کے کٹورے اور پیالے رکھّیں اور دائِمی روٹی بھی اُس پر ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 URD

گِنتی 7:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”پھر نذر کی روٹی کی میز پر نیلا کپڑا بچھا کر اُس پر طباق، ڈونگے، پیالے اَور تپاون کی نذروں کے مرتبان رکھیں اَور نذر کی روٹی بھی اُس پر لگاتار قائِم رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 4 UCV