امثال 1:15-2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 1:15-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نرم جواب غصہ ٹھنڈا کرتا، لیکن تُرش بات طیش دلاتی ہے۔ دانش مندوں کی زبان علم و عرفان پھیلاتی ہے جبکہ احمق کا منہ حماقت کا زور سے اُبلنے والا چشمہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 15 URDGVUامثال 1:15-2 URD (کِتابِ مُقادّس)
نرم جواب قہر کو دُور کر دیتا ہے پر کرخت باتیں غضب انگیز ہیں۔ داناؤں کی زُبان عِلم کا درُست بیان کرتی ہے۔ پر احمقوں کا مُنہ حماقت اُگلتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 15 URDامثال 1:15-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
نرم جَواب غُصّہ کو دُور کرتا ہے، لیکن تلخ لفظ سے قہر بھڑک اُٹھتا ہے۔ دانشمند کی زبان علم کی تعریف کرتی ہے، لیکن احمق کا مُنہ حماقت اُگلتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 15 UCV