امثال 14:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 14:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پوشیدگی میں صلہ دینے سے دوسرے کا غصہ ٹھنڈا ہو جاتا، کسی کی جیب گرم کرنے سے اُس کا سخت طیش دُور ہو جاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 URDGVU

امثال 14:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

پوشِیدگی میں ہدیہ دینا قہر کو ٹھنڈا کرتا ہے اور اِنعام بغل میں دے دینا غضبِ شدِید کو۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 URD

امثال 14:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُفیہ طور پر دیا ہُوا تحفہ، غُصّہ کو ٹھنڈا کرتا ہے، اَور چوغہ میں چھُپا کر دی ہُوئی رشوت بھی شدید غضب کو ٹھنڈا کرتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 21 UCV