امثال 9:29 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
امثال 9:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب دانش مند آدمی عدالت میں احمق سے لڑے تو احمق طیش میں آ جاتا یا قہقہہ لگاتا ہے، سکون کا امکان ہی نہیں ہوتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 29 URDGVUامثال 9:29 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر دانا احمق سے مُباحثہ کرے تو خواہ وہ قہر کرے خواہ ہنسے کُچھ اِطمِینان نہ ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 29 URDامثال 9:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر کویٔی دانشمند عدالت میں کسی احمق سے بحث کرتا ہے، تو وہ احمق وہاں شور مچاتا، ٹھٹّھابازی کرتا اَور بدامنی پھیلاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
امثال 29 UCV