رومیوں 23:2-24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 23:2-24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تُو جو شریعت پر فخر کرتا ہے، کیوں اِس کی خلاف ورزی کر کے اللہ کی بےعزتی کرتا ہے؟ یہ وہی بات ہے جو کلامِ مُقدّس میں لکھی ہے، ”تمہارے سبب سے غیریہودیوں میں اللہ کے نام پر کفر بکا جاتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URDGVU

رومیوں 23:2-24 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو جو شرِیعت پر فخر کرتا ہے شرِیعت کے عدُول سے خُدا کی کیوں بے عِزّتی کرتا ہے؟ کیونکہ تُمہارے سبب سے غَیر قَوموں میں خُدا کے نام پر کُفربکا جاتا ہے۔ چُنانچہ یہ لِکھا بھی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 URD

رومیوں 23:2-24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم جو شَریعت پر فخر کرتے ہو، خُود کیوں شَریعت کی نافرمانی کرکے خُدا کی بے عزّتی کرتے ہو؟ جَیسا کہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”تمہارے سبب غَیریہُودیوں میں خُدا کے نام پر کُفر بکا جاتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 2 UCV