رومیوں 22:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 22:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اب آپ گناہ کی غلامی سے آزاد ہو کر اللہ کے غلام بن گئے ہیں، جس کے نتیجے میں آپ مخصوص و مُقدّس بن جاتے ہیں اور جس کا انجام ابدی زندگی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URDGVU

رومیوں 22:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر اب گُناہ سے آزاد اور خُدا کے غُلام ہو کر تُم کو اپنا پَھل مِلا جِس سے پاکِیزگی حاصِل ہوتی ہے اور اِس کا انجام ہمیشہ کی زِندگی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 URD

رومیوں 22:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اَب تُم گُناہ کی غُلامی سے آزاد ہوکر خُدا کی غُلامی میں آ چُکے ہو اَور تُم اَپنی زندگی میں پاکیزگی کا پھل لاتے ہو جِس کا اَنجام اَبدی زندگی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 6 UCV