زکریاہ 17:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
زکریاہ 17:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مزید اعلان کر کہ رب الافواج فرماتا ہے، ’میرے شہروں میں دوبارہ کثرت کا مال پایا جائے گا۔ رب دوبارہ کوہِ صیون کو تسلی دے گا، دوبارہ یروشلم کو چن لے گا‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 1 URDGVUزکریاہ 17:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر بُلند آواز سے کہہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ میرے شہر دوبارہ خُوش حالی سے معمُور ہوں گے کیونکہ خُداوند پِھر صِیّون کو تسلّی بخشے گا اور یروشلیِم کو قبُول فرمائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 1 URDزکریاہ 17:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”پھر بُلند آواز سے اعلان کرو، قادرمُطلق یَاہوِہ فرماتے ہیں، ’میرے شہر دوبارہ خُوشحالی سے معموُر ہوں گے اَور یَاہوِہ پھر صِیّونؔ کو تسلّی بخشیں گے اَور یروشلیمؔ کو قبُول فرمائیں گے۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 1 UCV