زکریاہ 3:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

زکریاہ 2:1-3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”لوگوں سے کہہ کہ رب تمہارے باپ دادا سے نہایت ہی ناراض تھا۔ اب رب الافواج فرماتا ہے کہ میرے پاس واپس آؤ تو مَیں بھی تمہارے پاس واپس آؤں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 1 URDGVU

زکریاہ 3:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس لِئے تُو اُن سے کہہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ تُم میری طرف رجُوع ہو ربُّ الافواج کا فرمان ہے تو مَیں تُمہاری طرف رجُوع ہُوں گا ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 1 URD

زکریاہ 3:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس لیٔے اِن لوگوں کو بتاؤ، قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، تُم میری طرف رُجُوع لاؤ، قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں تو مَیں بھی تمہاری طرف رُجُوع ہُوں گا۔ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 1 UCV