زکریاہ 10:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
زکریاہ 10:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب فرماتا ہے، ”اے صیون بیٹی، خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ مَیں آ رہا ہوں، مَیں تیرے درمیان سکونت کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 2 URDGVUزکریاہ 10:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے دُخترِ صِیُّون تُو گا اور خُوشی کر کیونکہ دیکھ مَیں آ کر تیرے اندر سکُونت کرُوں گا خُداوند فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 2 URDزکریاہ 10:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یَاہوِہ کا فرمان ہے، اَے میری بیٹی صِیّونؔ، بُلند آواز میں گاؤ اَور شادمان ہو، کیونکہ مَیں آکر تمہارے درمیان سکونت کروں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 2 UCV