زکریاہ 5:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
زکریاہ 5:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب فرماتا ہے کہ اُس وقت مَیں آگ کی چاردیواری بن کر اُس کی حفاظت کروں گا، مَیں اُس کے درمیان رہ کر اُس کی عزت و جلال کا باعث ہوں گا‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 2 URDGVUزکریاہ 5:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ خُداوند فرماتا ہے مَیں اُس کے لِئے چاروں طرف آتِشی دِیوار ہُوں گا اور اُس کے اندر اُس کی شَوکت۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 2 URDزکریاہ 5:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں خُود اُس کے چاروں طرف آگ کی دیوار بَن جاؤں گا‘ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، اَور ’اُس کے اَندر اُس کا جلال بنُوں گا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 2 UCV