زکریاہ 4:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
زکریاہ 4:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو افراد ساتھ کھڑے تھے اُنہیں فرشتے نے حکم دیا، ”اُس کے مَیلے کپڑے اُتار دو۔“ پھر یشوع سے مخاطب ہوا، ”دیکھ، مَیں نے تیرا قصور تجھ سے دُور کر دیا ہے، اور اب مَیں تجھے شاندار سفید کپڑے پہنا دیتا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 3 URDGVUزکریاہ 4:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر اُس نے اُن سے جو اُس کے سامنے کھڑے تھے کہا اِس کے مَیلے کپڑے اُتار دو اور اُس سے کہا دیکھ مَیں نے تیری بدکرداری تُجھ سے دُور کی اور مَیں تُجھے نفِیس پوشاک پہناؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 3 URDزکریاہ 4:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یَاہوِہ کے فرشتے نے اُن فرشتوں سے جو اُن کے سامنے کھڑے تھے فرمایا، ”یہوشُعؔ کے مَیلے کپڑے اُتار دو۔“ تَب اُس نے یہوشُعؔ سے کہا، دیکھو، مَیں نے تمہارے گُناہوں کو دُور کر دیا ہے اَور اَب مَیں تُمہیں نفیس پوشاک پہناؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 3 UCV