زکریاہ 3:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

زکریاہ 3:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ بولا، ”اِس سے مراد ایک لعنت ہے جو پورے ملک پر بھیجی جائے گی۔ اِس طومار کے ایک طرف لکھا ہے کہ ہر چور کو مٹا دیا جائے گا اور دوسری طرف یہ کہ جھوٹی قَسم کھانے والے کو نیست کیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 5 URDGVU

زکریاہ 3:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر اُس نے مُجھ سے کہا یہ وہ لَعنت ہے جو تمام مُلک پر نازِل ہونے کو ہے اور اِس کے مُطابِق ہر ایک چور اور جُھوٹی قَسم کھانے والا یہاں سے کاٹ ڈالا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 5 URD

زکریاہ 3:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب فرشتہ نے مُجھ سے کہا، ”یہ وہ لعنت ہے جو تمام دُنیا پر نازل ہونے کو ہے؛ اُس کی ایک طرف کی تحریر کے مُطابق ہر ایک چور جَلاوطن کیا جائے گا اَور اُس کی دُوسری طرف کی تحریر کے مُطابق جو کویٔی جھُوٹی قَسم کھاتا ہے وہ سزا کے طور پر جَلاوطن ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 5 UCV