زکریاہ 12:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
زکریاہ 12:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُسے بتا، ’رب الافواج فرماتا ہے کہ ایک آدمی آنے والا ہے جس کا نام کونپل ہے۔ اُس کے سائے میں بہت کونپلیں پھوٹ نکلیں گی، اور وہ رب کا گھر تعمیر کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 6 URDGVUزکریاہ 12:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس سے کہہ کہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ وہ شخص جِس کا نام شاخ ہے اُس کے زیرِ سایہ خُوش حالی ہو گی اور وہ خُداوند کی ہَیکل کو تعمِیر کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 6 URDزکریاہ 12:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُس سے کہو، قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، ’دیکھو، وہ شخص جِس کا نام شاخ ہے وہ اَپنی ہی جگہ سے ایک شاخ کی مانند نکل کر یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کو تعمیر کرےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 6 UCV