زکریاہ 13:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

زکریاہ 13:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہاں، وہی رب کا گھر بنائے گا اور شان و شوکت کے ساتھ تخت پر بیٹھ کر حکومت کرے گا۔ وہ امام کی حیثیت سے بھی تخت پر بیٹھے گا، اور دونوں عُہدوں میں اتفاق اور سلامتی ہو گی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 6 URDGVU

زکریاہ 13:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

ہاں وُہی خُداوند کی ہَیکل کو بنائے گا اور وہ صاحبِ شَوکت ہو گا اور تخت نشِین ہو کر حُکُومت کرے گا اور اُس کے ساتھ کاہِن بھی تخت نشِین ہو گا اور دونوں میں صُلح و سلامتی کی مشورَت ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 6 URD

زکریاہ 13:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ وُہی ہے جو یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کی تعمیر کرےگا اَور وہ شاہی پوشاک پہنے گا اَور تخت نشین ہوکر حُکومت کرےگا اَور وہ ایک کاہِنؔ کے طور پر بھی خدمت کرےگا اَور اُس کے دونوں کِردار میں مُوافقت ہوگی۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 6 UCV