صفنیاہ 11:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
صفنیاہ 11:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب رب ملک کے تمام دیوتاؤں کو تباہ کرے گا تو اُن کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ تمام ساحلی علاقوں کی اقوام اُس کے سامنے جھک جائیں گی، ہر ایک اپنے اپنے مقام پر اُسے سجدہ کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
صفنیاہ 2 URDGVUصفنیاہ 11:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند اُن کے لِئے ہَیبت ناک ہو گا اور زمِین کے تمام معبُودوں کو لاغر کر دے گا اور بحری مُمالِک کے سب باشِندے اپنی اپنی جگہ میں اُس کی پرستِش کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
صفنیاہ 2 URDصفنیاہ 11:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ اُن کے لیٔے ہیبت ناک ہونگے اَور وہ زمین کے تمام معبُودوں کو لاغر کر دیں گے۔ اَور بحری ممالک کے تمام باشِندے اَپنی اَپنی جگہ میں، اُن کی عبادت کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
صفنیاہ 2 UCV