صفنیاہ 3:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

صفنیاہ 3:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے ملک کے تمام فروتنو، اے اُس کے احکام پر عمل کرنے والو، رب کو تلاش کرو! راست بازی کے طالب ہو، حلیمی ڈھونڈو۔ شاید تم اُس دن رب کے غضب سے بچ جاؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
صفنیاہ 2 URDGVU

صفنیاہ 3:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے مُلک کے سب حلِیم لوگو جو خُداوند کے احکام پر چلتے ہو اُس کے طالِب ہو! راست بازی کو ڈُھونڈو۔ فروتنی کی تلاش کرو۔ شاید خُداوند کے غضب کے دِن تُم کو پناہ مِلے۔

دوسروں تک پہنچائیں
صفنیاہ 2 URD

صفنیاہ 3:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے زمین کے حلیموں، یَاہوِہ کی تلاش کرو، تُم جو کہ اُن کے اَحکام پر عَمل کرتے ہو۔ اُن کی راستبازی کی کھوج کرو اَور اُن کی فروتنی کو ڈھونڈو، شاید تُم یَاہوِہ کے قہر کے دِن پناہ پا سکو۔

دوسروں تک پہنچائیں
صفنیاہ 2 UCV