The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
غصہ اور نفرت

غصہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو کسی حد تک ہر کسی کو اثر انداز کرتا ہے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے کا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وقت نکالیں اور خدا کو موقعہ دیں کہ آپ کے حالت میں مداخلت کرے۔.
ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے LifeChurch.tv کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانیwww.lifechurch.tv مُلاحضہ کریں




