The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
شادی

شادی ایک چیلنج اور فائدہ مند تعلق ہے، اور اکثر ہم بھول جاتے ہیں کے "قبُول ہے"کہنا صرف آغاز ہے ۔ خوش قسمتی سے, بائبل خاوند اور بيوى دونوں کے نقطہِ نظر سے شادی کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہے ۔ جو مختصر صحیفے آپ ہر روز اس پلین میں پڑھیں گے وہ آپکو خدا کے شادی کے ڈیزائن سے آگا کریں گے— اور اس عمل میں آپکا اپنے شریکِ حیات کے ساتھ تعلق گہرا ہوجائے گا ۔.
ہم امّرژن ڈیجیٹل کا شکریا ادا کرنا چاہتے ہیں، گلو بائبل بنانے والے، جنہوں نے ضرورت کے مطابق یہ پلین اشتراک کیا۔ آپ بھی آسانی سے گلو بائبل کے ظریعے یہ پلین اور مزید اس جیسے دوسرے پلین تخلیق کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کےلیے ، براہِ مہربانیwww.globible.com ملاحظہ کریں۔




