Biểu trưng YouVersion
Biểu tượng Tìm kiếm

لُوقا 11:16-12

لُوقا 11:16-12 UCV

پس اگر تُم دُنیا کی دُنیوی دولت کے مُعاملہ میں وفادار نہ ثابت ہوئے تو حقیقی دولت کون تمہارے سُپرد کرے گا؟ اَور اگر تُم کسی دُوسرے کے مال میں وفادار نہ ٹھرے تو جو تمہارا اَپنا ہے اُسے کون تُمہیں دے گا؟