1
متّی 4:4
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ لِکھّا ہے: ’اِنسان صِرف روٹی ہی سے نہیں لیکن خُدا کے مُنہ سے نکلنے والے ہر کلام سے زندہ رہتاہے۔‘“
Thelekisa
Phonononga متّی 4:4
2
متّی 10:4
حُضُور عیسیٰ نے جَواب میں اُس سے کہا، ”اَے شیطان! مُجھ سے دُورہو جا، کیونکہ لِکھّا ہے: ’تُو اَپنے خُداوؔند خُدا ہی کو سَجدہ کر اَور صِرف اُسی کی خدمت کر۔‘“
Phonononga متّی 4:10
3
متّی 7:4
لیکن حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ بھی تو لِکھّا ہے: ’تُم خُداوؔند اَپنے خُدا کی آزمائش نہ کرو۔‘“
Phonononga متّی 4:7
4
متّی 1:4-2
پھر حُضُور عیسیٰ پاک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں گیٔے تاکہ اِبلیس اُنہیں آزمائے۔ چالیس دِن اَور چالیس رات روزے رکھنے کے بعد حُضُور عیسیٰ کو بھُوک لگی۔
Phonononga متّی 4:1-2
5
متّی 19:4-20
حُضُور عیسیٰ نے اُن سے فرمایا، ”میرے، پیچھے چلے آؤ، تو میں تُمہیں آدمؔ گیر بناؤں گا۔“ وہ اُسی وقت اَپنے جال چھوڑکر آپ کے ہمنوا ہوکر پیچھے ہو لیٔے۔
Phonononga متّی 4:19-20
6
متّی 17:4
اُس وقت سے حُضُور عیسیٰ نے یہ مُنادی شروع کر دی، ”تَوبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی نَزدیک آ گئی ہے۔“
Phonononga متّی 4:17
Ekuqaleni
IBhayibhile
Izicwangciso
Iividiyo