← مطالعاتی منصوبہ
اس یعقُوب 4:2 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

غُصہ
3 دِن
ہم سب کو اعلیٰ سطح کا غصہ آتا ہے! غصہ آنے کے بعد ہمارا رد عمل اس بات پر مبنی ہے کہ ہم کس حد تک خدا پر عتبار کرتے ہیں اور ہمارا دھیان کس حد تک خدا کے کلام پر ہے۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو غصہ کے مضمون کے ساتھ ساتھ عتبار کے مضمون کے طور پر بھی پڑھیں۔ جب آپ مندرجہ ذیل آیات کو یاد کر لیں گے تو غصہ کے دوران آپ کے رد عمل میں یہ مددگار ثابت ہوں گی۔ کلام کی یادہانی سے اپنی زندگی کو تبدیل ہونے دیں! کلام کو گہرے طور پر یاد کرنے کے نظام کو جاننے کے لئے ملاحضہ فرمائیں: www.MemLok.com