← مطالعاتی منصوبہ
اس متّی 24:35 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
بائبل زندہ ہے
7 دن
ابتدا سے خدا کا کلام دلوں اور ذہنوں کی بحالی کے لئے متحرک ہے اور خدا نے یہ کام ابھی مکمل نہیں کیا۔ اس خاص 7 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، آئیں کلام کی زندگی کو تبدیل کر دینے والی طاقت کا جشن منائیں، اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ کیسے خدا بائبل کو استعمال کرتا ہے تاریخ پر اثر ڈالنے اور پوری دنیا میں زندگیاں بدلنے کے لئے۔