اس فِلِپّیوں 3:13 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

کلام (One Word) جو آپ کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے۔
4 دِن
ONE WORD آپ کی مدد کرے گا کہ آپ ONE WORD پر پورا سال دھیان دے سکیں۔ خدا کے کلام کو تلاش کرنے میں آسانی اور آپ کی زندگی کو تبدیل کرنے کے لئے مدد حاصل کریں۔ بے ترتیبی اور بےچینی ہمارے کام کی تکمیل میں رکاٹ ہے اور یہ کام کو مفلوج کر دیتی ہے، مگر جب ہم میں سادگی اور دھیان ہو تو کامیاب اور شفاف کام ہوتا ہے۔ یہ 4 دن کا پیغام ہمیں سیکھاتا ہے کہ کس طرح آپ اپنی کمی کو دور کر کے ONE WORD کے نظریہ پر چلتے ہوئی اپنا سال گزاریں گے.

خوف سے باہر آنا
5 دن
جنوبی افریقی کریکیٹر جے . پی . ڈومینی اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتے ہیں –جس سے ڈر پہلے باہر آئے – وہ کشیدگی کے ساتھ ہمارے طاقتور خالق خدا کو دیکھیں – اور ہماری حقیقی قدر کو سمجھنے اور اسکے قابل ہمارے ڈر کو انکے اپر ڈالدیں

یسوع کے ساتھ نئی ابتدا
7 دن
یہ منصوبہ آپ کو یاد دلانے کے لئے ہے کہ یسوع آپ کی جان کا سچا دوست ہے۔ وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے اور آپ کو پوری طرح سمجھتا ہے۔ مشکل وقت میں بھی وہ آپ کو نہیں چھوڑتا بلکہ وفاداری سے آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ اس منصوبہ کے ذریعے آپ سیکھیں گے کہ یسوع پر بھروسہ کیسے کیا جائے اور اس کی محبت میں حقیقی تسلی کیسے پائی جائے۔ اگر آپ خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں تو یاد رکھیں آپ اکیلے نہیں ہیں۔ یسوع ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہے۔