← مطالعاتی منصوبہ
اس رُومِیوں 10:17 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

خدا کی مرضی آپ کےلیے
5 دن
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ جہاں ہیں، وہاں خدا نے آپ کو کیوں رکھا ہے؟ کیا وہ واقعی آپ کے ساتھ ہے؟ خدا کی مرضی کو سمجھنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا، لیکن یہ ہمیشہ برکت کا باعث ہوتا ہے۔ تو آئیے، چند دن خدا کی مرضی کو جاننے کے سفر پر چلتے ہیں۔

ایمان
12 دِن
کیا دیکھنا ہی ماننا ہے؟ یا کسی بات کو ماننا ہی دیکھنا ہے؟ یہ ایمان سے تعلق رکھنے والے سوالات ہیں۔ یہ مطالعاتی منصوبہ ہمیں ایمان کی گہری تعلیم دے گا – پرانے عہد نامہ کے حقیقی کرداروں کی کہانیوں سے ہم تعلم حاصل کریں گے، ان کرداروں نے ایمان کی ہمت ناممکن حالات میں دیکھائی اور ہم اسی موضوع پر یسوع کی تعلیم پر بھی نظر ڈالیں گے۔ جب آپ مطالعہ کریں گے، تو آپ کو خدا کے ساتھ اپنے تعلق میں مضبوطی نظر آئے گی اور آپ یسوع کے مزید ایمان دار پیروکار بنیں گے۔.